the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

اگر آپ کمزور قوت مدافعت کا شکار ہیں تو آپ کو چاہیے کہ روسی ماہرین کی جانب سے بتایا گیا یہ طریقہ آزمائیں جس سے آپ کی قوت مدافعت صرف 15سیکنڈ میں بحا ل ہوجائے گی۔
روسی ماہر ڈاکٹر ببنوسکی کا کہنا ہے کہ جب رات کو آپکام سے گھر کولوٹیں تو اپنے باتھ ٹب کو10سے15سینٹی میٹر تک ٹھنڈے یخ پانی سے بھر لیں،گرم پانی ہرگز شامل نہ کریں۔اب اس ٹب میں ننگے پاﺅں داخل ہوں اور



15سیکنڈ تک اس میں کھڑے رہیں،آپ چاہیں تو کسی میوزک پر ڈانس بھی کرسکتے ہیں۔پھر ٹب میں سے باہر نکل کر پاﺅں کو تولیے سے صاف کریں اور اونی جرابیں پہن لیں،ہررات کو یہ عمل دہرائیں اور دیکھیں کہ چند ہی دن میں آپ کی قوت مدافعت میں حیرت انگیز اضافہ ہوجائے گا۔اگرآپ کو زکام ہے تو بالکل مت گھبرائیں اور ہر چار گھنٹے بعد یہ عمل دہرائیں۔آپ دیکھیں گے کہ ایک یا دو دن کے اندرآپ کا زکام ختم ہوجائے گا اور آپ اپنے آپ کو چاک وچوبندپائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.